منگل 20 اپریل 2021 - 04:05
حدیث روز | پہلا واجب اور پہلا عمل جس کے متعلق سوال ہوگا!

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے پہلے واجب اور سب سے پہلے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس عمل کے متعلق امت سے سب سے پہلے سوال کیا جائے گا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "كنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اَوَّلُ مَا افْتَرَضَ اللّهُ عَلى اُمَّتى الصَّلواتُ الْخَمْسُ، وَ اَوَّلُ مايُرْفَعُ مِنْ اَعْمالِهِمُ الصَّلواتُ الْخَمْسُ، وَ اَوَّلُ مايُسْأَلْونَ عَنْهُ الصَّلواتُ الْخَمْسُ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

سب سے پہلی وہ چیز جو خداوند عالم نے میری امت پر واجب کی وہ پنجگانہ نمازیں ہیں اور سب سے پہلا عمل بھی جو اوپر جائے گا اور اس کے متعلق میری امت سے سوال ہوگا وہ بھی نماز پنجگانہ ہے۔

كنزالعمال، ج ۷، ح ۱۸۸۵۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha